پیٹرول اور ڈیزل کے بعد مٹی کے تیل کی قیمت میں بھی اضافہ

پیٹرول اور ڈیزل کے بعد مٹی کے تیل کی قیمت میں بھی اضافہ
— فائل فوٹو
— فائل فوٹو 

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے مٹی کے تیل کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق مٹی کا تیل 8 روپے 20 پیسے فی لیٹر مہنگا کر دیا گیا ہے۔ 

نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ مٹی کے تیل کی نئی قیمت 188 روپے 73 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے، قیمت میں اضافے کا اطلاق آج سے کیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق اس سے قبل مٹی کے تیل کی قیمت 180روپے 53 پیسے فی لیٹر تھی۔



50% LikesVS
50% Dislikes
March 2026
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031  

اپنا تبصرہ بھیجیں