فضائی میزبان نہ ہونے پر جرمن ایئربس طیارہ ابوظہبی سے میونخ تک خالی گیا

فضائی میزبان نہ ہونے پر جرمن ایئربس طیارہ ابوظہبی سے میونخ تک خالی گیا
فضائی میزبان نہ ہونے پر جرمن ایئربس طیارہ ابوظہبی سے میونخ تک خالی گیا

کراچی( افضل ندیم ڈوگر) مشرق وسطی بحران کی وجہ سے امارات میں پھنسے ہزاروں سافر منزلوں تک جانے کیلئے ہر ممکن جتن کر رہے ہیں کہ ایسے میں جرمنی کی لفتھانسا ایئر کا ایک ایئربس اے 380 طیارہ صرف دو پائلٹس کے ہمراہ میونخ کیلئے روانہ ہوا۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق ابوظہبی میں لفتھانسا کی پرواز LH9851 کی ضروری دیکھ بھال مکمل کی گئی۔ طیارے تکنیکی منتقلی کی پرواز کیلئے صرف دو پائلٹ سوار تھے۔ کم از کم 17 رکنی کیبن کریو نہ ہونے کی وجہ سے مسافر سوار نہیں کیے گئے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
March 2026
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031  

اپنا تبصرہ بھیجیں