بانی کی بینائی میں نمایاں بہتری آئی ہے، پمز کا معائنے کے بعد اعلامیہ

بانی کی بینائی میں نمایاں بہتری آئی ہے، پمز کا معائنے کے بعد اعلامیہ
فائل فوٹو
فائل فوٹو

پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) انتظامیہ نے بانی پی ٹی آئی کے معائنے سے متعلق اعلامیہ جاری کردیا۔

پمز اعلامیے کے مطابق آنکھوں کے ماہر ڈاکٹروں پر مشتمل بورڈ نے بانی پی ٹی آئی کا معائنہ کیا،جن میں ڈاکٹر ندیم قریشی اور ڈاکٹر محمد عارف خان شامل تھے۔

اعلامیے کے مطابق انٹرا وٹریئل انجیکشن کی دوسری خوراک کے بعد فالو اپ چیک اپ کیا گیا، دونوں آنکھوں کا تفصیلی معائنہ، فنڈواسکوپی اور او سی ٹی ٹیسٹ کیا گیا۔

پمز اعلامیے کے مطابق میڈیکل بورڈ کے مطابق بانی پی ٹی آئی کی بینائی میں نمایاں بہتری آئی ہے، موجودہ مرحلے میں بینائی تسلی بخش ہے۔

اعلامیے کے مطابق ڈاکٹروں کے بورڈ نے بانی پی ٹی آئی کے مزید علاج اور دیکھ بھال کے لیے ہدایات جاری کردی ہیں۔



50% LikesVS
50% Dislikes
March 2026
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031  

اپنا تبصرہ بھیجیں