آپریشن غضب للحق: پاکستان نے افغانستان کے اہم ترین بگرام ایئر بیس کو کامیابی سے نشانہ بنایا: امریکی اخبار

آپریشن غضب للحق: پاکستان نے افغانستان کے اہم ترین بگرام ایئر بیس کو کامیابی سے نشانہ بنایا: امریکی اخبار
فوٹو بشکریہ بین الاقوامی میڈیا
فوٹو بشکریہ بین الاقوامی میڈیا 

آپریشن غضب للحق کے پیشِ نظر پاکستان نے افغانستان کے اہم ترین بگرام ایئر بیس کو کامیابی سے نشانہ بنایا ہے۔

امریکی اخبار کے مطابق پاکستان کے افغانستان پر حملے میں بگرام ایئر بیس کا ایک ایئر کرافٹ ہینگر اور 2 ویئر ہاؤس تباہ ہو گئے جس کی سیٹلائٹ تصاویر بھی سامنے آ گئی ہیں۔

امریکی اخبار کے مطابق پاکستان نے ایک ہفتے میں افغانستان کے فوجی اہداف پر 50 سے زائد فضائی حملے کیے ہیں۔

امریکی اخبار کا کہنا ہے کہ افغانستان میں فتنہ الخوارج کی موجودگی کے شواہد یو این رپورٹس میں بارہا پیش کیے جا چکے ہیں۔



50% LikesVS
50% Dislikes
March 2026
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031  

اپنا تبصرہ بھیجیں