کراچی میں آج موسم گرم رہنے کا امکان

کراچی میں آج موسم گرم رہنے کا امکان
—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مطلع صاف اور موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔

محکمۂ موسمیات کے مطابق گزشتہ رات کم سے کم درجۂ حرارت 21 اعشاریہ 3 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا جبکہ آج زیادہ سے زیادہ درجۂ حرات 31 سے 33 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔

شہر میں ہوا میں نمی کا تناسب 89 فیصد ہے جبکہ جنوب مغرب سے وقفے وقفے سے تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے جنکی کی رفتار 14 سے 35 کلو میٹر فی گھنٹہ تک ہو سکتی ہے۔

محکمۂ موسمیات کا کہنا  ہے کہ آئندہ ہفتے سے شہر میں گرمی بڑھنے کا امکان ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
March 2026
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031  

اپنا تبصرہ بھیجیں