شریف فیملی نے جنید صفدر کے ویانا جانے کو جھوٹ قرار دے دیا

شریف فیملی نے جنید صفدر کے ویانا جانے کو جھوٹ قرار دے دیا
جنید صفدر—فائل فوٹو
جنید صفدر—فائل فوٹو 

شریف فیملی نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کے ویانا جانے کو جھوٹ قرار دے دیا۔

ترجمان شریف فیملی کا کہنا ہے کہ جنید صفدر اپنی اہلیہ کے ہمراہ رائیونڈ میں اپنے گھر پر ہیں۔

ترجمان نے یہ بھی کہا ہے کہ جنید صفدر کے حوالے سے جھوٹ اور فیک نیوز پھیلانے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کا حق محفوظ رکھتے ہیں۔



50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں