عید الفطر کی تعطیلات کی منظوری دے دی گئی

عید الفطر کی تعطیلات کی منظوری دے دی گئی
عید الفطر کی تعطیلات کی منظوری دے دی گئی

وزیراعظم نے عید الفطر کی تعطیلات کی منظوری دے دی۔

اس حوالے سے نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

نوٹی فکیشن کے مطابق 20 اور 21 مارچ کو عید تعطیلات ہوں گی۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں