لاہور، مبینہ پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو ہلاک

لاہور، مبینہ پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو ہلاک
لاہور، مبینہ پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو ہلاک

لاہور کے علاقے گجومتہ میں مبینہ پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو ہلاک جبکہ 3 فرار ہوگئے۔

ڈی آئی جی آپریشنز کے مطابق مارا گیا ڈاکو لاہور ڈیفنس میں 19 کروڑ کی ڈکیتی میں ملوث تھا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ فرار ہونے والے ڈاکوؤں کی تلاش کے لیے علاقے کی ناکہ بندی کر دی گئی ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں