والد کے قل کی دعا کے دوران جھگڑا، بیٹا قتل
کراچی میٹروپولیٹن یونیورسٹی میں جدید لائبریری کا افتتاح
کراچی میٹرو پولیٹن یونیورسٹی میں جدید سہولیات سے آراستہ نئی لائبریری کا افتتاح پیر کو جامعہ کے وائس چانسلر اور سندھ ہائر ایجوکیشن کمیشن کی چارٹر انسپیکشن اینڈ ایویلیوایشن کمیٹی (سی آئی ای سی) کے چیئرمین ڈاکٹر سروش لودھی نے مشترکہ طور پر کیا۔ افتتاحی تقریب میں جامعہ کے ڈینز، شعبہ جات کے سربراہان، اساتذہ اور طلبہ و طالبات نے شرکت کی۔
Load/Hide Comments




