بانی پی ٹی آئی سے انکے بچوں کی عید پر بات کرا دی جائے گی، عطا تارڑ

بانی پی ٹی آئی سے انکے بچوں کی عید پر بات کرا دی جائے گی، عطا تارڑ
وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ(فائل فوٹو)۔
وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ(فائل فوٹو)۔

وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی سے ان کے بچوں کی فون پر بات عید کے روز کرا دی جائے گی۔ 

اپنے بیان میں وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا کہ نائیکوپ کارڈز پر پاکستان آنے کے لیے کسی ویزے کی ضرورت نہیں ہے۔ 

انھوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کے بچوں کو پاکستان میں قیام کے دوران یہاں کے قوانین پر مکمل عمل کرنا ہوگا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں