کراچی میں بارش، مچھر کالونی میں گھر کی چھت گرگئی

کراچی میں بارش، مچھر کالونی میں گھر کی چھت گرگئی
فائل فوٹو
فائل فوٹو

کراچی کے علاقے مچھر کالونی میں گھر کی چھت گرگئی، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

ریسکیو حکام کے مطابق تیز ہوا اور بارش کے باعث مائی کولاچی میں بل بورڈ گرگیا، شارع فیصل پر مختلف جگہوں پر بارش کا پانی جمع ہے اور ٹریفک کی روانی متاثر ہے۔

علاقہ مکین کے مطابق بارش شروع ہوتے ہی نیو ملیر میں بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی۔



50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں