کراچی پولیس نے 5 سال سے مطلوب ملزم گرفتار کرلیا

کراچی پولیس نے 5 سال سے مطلوب ملزم گرفتار کرلیا
فائل فوٹو
فائل فوٹو

کراچی پولیس نے 5 سال سے مطلوب ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔

ایس ایس پی انویسٹی گیشن ساؤتھ نے 5 سال سے مطلوب ملزم کی گرفتاری کی تصدیق کی۔

ایس ایس پی نے کہا کہ بیرون ملک جانے کےلیے ملزم نے جعلی دستاویز کا استعمال کیا تھا، گرفتارملزم صدر تھانے کے مقدمے میں نامزد تھا۔

ایس ایس پی انویسٹی گیشن نے مزید کہا کہ ملزم 2021ء میں نجی سیکیورٹی کمپنی میں ملازمت کرتا تھا۔



50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں