پاکستان کو عالمی بینک سے پاور سیکٹر کیلئے 38 کروڑ ڈالر قرضہ ملنے کا امکان

پاکستان کو عالمی بینک سے پاور سیکٹر کیلئے 38 کروڑ ڈالر قرضہ ملنے کا امکان
پاکستان کو عالمی بینک سے پاور سیکٹر کیلئے 38 کروڑ ڈالر قرضہ ملنے کا امکان

پاکستان کو عالمی بینک سے تقریباً 38 کروڑ ڈالر کا نیا قرضہ ملنے کا امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ملنے والی رقم توانائی منصوبے پرخرچ کی جائےگی۔

پاور سیکٹر کے منصوبے کی مجموعی مالیت تقریباً 70 کروڑ ڈالر ہے، ایشین انفرااسٹرکچر بینک اور اسلامی ترقیاتی بینک بھی اس منصوبے کیلئے مالی مدد کریں گے۔

اس مجوزہ منصوبے کا مقصد بجلی کے نظام کو مضبوط اور مستحکم بنانا ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں