آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ طے پا گیا

آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ طے پا گیا
آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ طے پا گیا

آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ طے پا گیا ہے۔ 

آئی ایم ایف توسیعی فنڈ سہولت کے تحت 37 ماہ کے توسیعی انتظامات کے تیسرے جائزے پر اسٹاف لیول معاہدے پر پہنچ گیا۔

معاہدے کے تحت پا کستان کو 1 ارب 20 کروڑ ڈالر کی قسط ملنے کی راہ ہموار ہوگئی۔

منظوری کے بعد، پاکستان کوتوسیعی فنڈ سہولت کے تحت تقریباً 1 ارب ڈالر اور Resilience and Sustainability Facility یعنی لچک اور پائیداری سہولت کے تحت تقریباً 210 ملین ڈالر تک رسائی حاصل ہو گی۔

اس منظوری کے بعد مجموعی رقم کی ادائیگی 4.5 ارب ڈالر ہو جائے گی ۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں