سندھ حکومت کا 4 اپریل کو عام تعطیل کا اعلان

سندھ حکومت نے 4 اپریل کو عام تعطیل کا اعلان کردیا، جس کا نوٹیفکشن بھی جاری کردیا گیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کے موقع پر صوبے بھر میں 4 اپریل کو عام تعطیل ہوگی۔
Load/Hide Comments




