دودھ کی قیمت میں فی لیٹر 20 روپے اضافہ کردیا گیا

دودھ کی قیمت میں فی لیٹر 20 روپے اضافہ کردیا گیا
فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

کراچی میں دودھ مہنگا کردیا گیا، ایک لیٹر دودھ کی قیمت 20 روپے بڑھ گئی۔

اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 20 روپے اضافے کے بعد دودھ کی نئی قیمت 240 روپے فی لیٹر مقرر کردی گئی ہے۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ ڈیری فارمر کے لیے دودھ کی قیمت 215 روپے فی لیٹر جبکہ ہول سیلرز کے لیے دودھ کی قیمت 225 روپے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
April 2026
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
27282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں