قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے 75 فیصد سرکاری گاڑیوں کو گراؤنڈ کر دیا، ایاز صادق

قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے 75 فیصد سرکاری گاڑیوں کو گراؤنڈ کر دیا، ایاز صادق
قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے 75 فیصد سرکاری گاڑیوں کو گراؤنڈ کر دیا، ایاز صادق

اسپیکر قومی اسمبلی  ایاز صادق  کا کہنا ہے کہ قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے فیول اور توانائی کی بچت کے لیے 75 فیصد سرکاری گاڑیوں کو گراؤنڈ کر دیا ہے۔

ایاز صادق نے کہا کہ قومی اسمبلی سیکریٹریٹ بجلی کی تمام ضروریات گرین پارلیمنٹ سولر سسٹم سے پوری کر رہا ہے۔

اسپیکر قومی اسمبلی سے اعظم نذیر تارڑ، بلال اظہر کیانی، ہارون اختر خان اور نوید قمر نے ملاقات کی، جس میں حالیہ علاقائی کشیدگی کے دوران وزیراعظم کےکفایت شعاری اقدامات اور قائمہ کمیٹیوں میں قانون سازی کے امور کو مزید مؤثر بنانے پر غور کیا گیا۔

ایاز صادق نے قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کی جانب سے کفایت شعاری اقدامات سے آگاہ کیا۔

50% LikesVS
50% Dislikes
April 2026
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
27282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں