سابق ایم این اے شہاب الدین کی ترقیاتی کونسل کا رکن بننے سے معذرت

تصویر، شہاب الدین فیس بک
تصویر، شہاب الدین فیس بک

سابق رکن قومی اسمبلی شہاب الدین نے ترقیاتی کونسل کا رکن بننے سے معذرت کرلی۔

ایک بیان میں سابق ایم این اے نے کہا کہ اگر میرا نام کسی نے کونسل کےلیے تجویز کیا ہے تو میں شکر گزار ہوں۔

انہوں نے کہا کہ میں مجوزہ ترقیاتی کونسل کا ممبر نہیں بننا چاہتا ہوں۔



50% LikesVS
50% Dislikes
November 2026
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30  

اپنا تبصرہ بھیجیں