آرمی چیف سے بیرسٹر گوہر کی ملاقات، وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے ساری کہانی سنا دی

آرمی چیف سے بیرسٹر گوہر کی ملاقات، وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے ساری کہانی سنا دی

اسلام آباد:وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کی ملاقات کے حوالے سے بتادیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق علی امین گنڈاپور کاکہناتھا کہ آرمی چیف سے میری ملاقات سکیورٹی صورتحال سے متعلق تھی،آرمی چیف سے ملاقات میں بیرسٹر گوہر بھی موجود تھے،ان کاکہناتھا کہ آرمی چیف سے پارٹی رہنماؤں نے ملاقات کی تھی۔

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے کہاکہ بیک ڈور کی ضرورت نہیں اوپن مذاکرات ہوں گے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
February 2026
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
232425262728  

اپنا تبصرہ بھیجیں