لاہور ؛نواب ٹاؤن سے لاپتہ خاتون وکیل کی لاش برآمد
لاہور کے علاقے نواب ٹاؤن سے لاپتہ خاتون وکیل کی لاش ملی ہے۔
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پولیس کاکہنا ہے کہ خاتون وکیل کی لاش حافظ آباد نہر سے ملی ہے،خاتون وکیل کے لاپتہ ہونے کی ایف آئی آر تھانہ نواب ٹاؤن میں درج ہے،خاتون وکیل کی کچھ عرصہ پہلے شادی ہوئی تھی۔
Load/Hide Comments



