کراچی کے تاجر بھی وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی کارکردگی سے متاثر

کراچی کے تاجر بھی وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی کارکردگی سے متاثر

کراچی:وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی کارکردگی سے متاثر کراچی کے تاجروں کا وفاقی وزیر ترقی و منصوبہ بندی احسن اقبال سے بڑا مطالبہ سامنے آ گیا۔
نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق تاجر رہنما نے احسن اقبال سے مطالبہ کیا کہ ”کچھ عرصے کیلئے مریم نواز شریف ہمیں دے دیں اور مراد علی شاہ آپ رکھ لیں“۔
اجلاس میں شریک تمام تاجروں نے مریم نواز کو وزیر اعلیٰ سندھ بنانے کی حمایت کر دی۔
وفاقی وزیر احسن اقبال تاجر رہنما کے مطالبے پر بے ساختہ مسکرا دیئے تاہم انہوں نے کوئی تبصرہ نہیں کیا۔

50% LikesVS
50% Dislikes
February 2026
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
232425262728  

اپنا تبصرہ بھیجیں