چیمپئنز ٹرافی سے قبل آسٹریلیا کو بڑا جھٹکا لگ گیا 

چیمپئنز ٹرافی سے قبل آسٹریلیا کو بڑا جھٹکا لگ گیا 

سڈنی:آسٹریلیا کے اہم ترین کھلاڑی مچل مارش کمر کی تکلیف کے باعث چیمپئنز ٹرافی سے باہر ہو گئے ہیں ۔

کرکٹ آسٹریلیا کی جانب سے جاری کر دہ بیان میں بتایا گیاہے کہ آل راونڈر مچل مارش کمر کی تکلیف کے باعث ٹیم سے باہر ہو گئے ہیں، ری ہیب کے دوران مچل کی کمر کی تکلیف میں کمی نہیں ہوئی، کھلاڑی مزید آرام اور ری ہیب میں حصہ لیں گے ۔

یاد رہے کہ چیمپئنز ٹرافی کیلئے حتمی سکواڈ کی ڈیڈ لائن 12 فروری ہے ۔ 

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں