آزادکشمیر سپریم کورٹ نے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس کی نااہلی ختم کردی 

آزادکشمیر سپریم کورٹ نے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس کی نااہلی ختم کردی 

مظفرآباد:آزادکشمیر سپریم کورٹ نے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس کی نااہلی ختم کردی ۔

نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق سابق وزیراعظم آزادکشمیر سردار تنویرالیاس نے توہین عدالت کیس میں سپریم کورٹ سے معافی مانگ لی،سپریم کورٹ آزادکشمیر نے سردار تنویر الیاس کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی ختم کردی،سپریم کورٹ نے سردار تنویر الیاس کیخلاف آزادکشمیر ہائیکورٹ سے نااہلی کیخلاف اپیل نمٹا دی۔

50% LikesVS
50% Dislikes
February 2026
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
232425262728  

اپنا تبصرہ بھیجیں