چیمپئنز ٹرافی ، افغانستان اور آسٹریلیا کے درمیان ٹاس ہو گیا 

چیمپئنز ٹرافی ، افغانستان اور آسٹریلیا کے درمیان ٹاس ہو گیا 

لاہور:افغانستان نے آسٹریلیا نے کیخلاف اہم ترین میچ میں ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق افغانستان اور آسٹریلیا کے درمیان میچ لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں کھیلا جارہاہے ۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں