وزیراعظم کی جاتی امراءمیں نواز شریف سے ملاقات، پہلگام واقعہ کی صورتحال بارے آگاہ کیا

وزیراعظم کی جاتی امراءمیں نواز شریف سے ملاقات، پہلگام واقعہ کی صورتحال بارے آگاہ کیا

لاہور:وزیر اعظم شہباز شریف نے قائد مسلم لیگ ن میاں نواز شریف سے جاتی امراءمیں ملاقات کی.
نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق ملاقات کے دوران وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز بھی موجود تھیں جبکہ شہباز شریف نے دوران گفتگو نوازشریف کو پہلگام واقعے کے بعد کی صورتحال سے آگاہ کیا۔
انہوں نے کہا کہ بھارت نے جارحیت کی تو اینٹ کا جواب پتھر سے دیں گے، ملک کا مستقبل روشن ہے ہم جاگ رہے ہیں، پہلگام واقعہ پری پلان ڈرامہ ہے ،،بھارت ماضی میں بھی اس طرح کے مختلف ڈرامے کرچکا ہے۔
آخر میں قائدمسلم لیگ ن نواز شریف نے کہا کہ پاکستان خطے میں امن کا خواہاں ہے، ہر طرح کی دہشت گردی کی شدید مذمت کرتے ہیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes
February 2026
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
232425262728  

اپنا تبصرہ بھیجیں