سندھ کابینہ کا اجلاس منگل 20 مئی کو طلب

سندھ کابینہ کا اجلاس منگل 20 مئی کو طلب
—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

وزیرِ اعلیٰ سید مراد علی شاہ نے سندھ کابینہ کا اجلاس 20 مئی کی صبح 10 بجے چیف منسٹر ہاؤس کراچی میں طلب کر لیا ہے۔ 

اجلاس کے سلسلے میں آج نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

جمعے کو جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق اجلاس کے ایجنڈے میں 10 نکات شامل کیے گئے ہیں۔



50% LikesVS
50% Dislikes
February 2026
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
232425262728  

اپنا تبصرہ بھیجیں