وزیر اعظم شہباز شریف کراچی پہنچ گئے

وزیر اعظم شہباز شریف کراچی پہنچ گئے
---فائل فوٹو
—فائل فوٹو 

آپریشن ’بنیان مرصوص‘ میں پاک بحریہ کے کردار کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے وزیرِ اعظم شہباز شریف کراچی پہنچ گئے۔

وزیرِ اعظم شہباز شریف کا وزیرِ اعلیٰ سید مراد علی شاہ اور گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے استقبال کیا۔

کراچی دورے کے دوران وزیرِ اعظم پاک بحریہ کے جوانوں اور افسران سے ملاقات کریں گے۔

وزیرِ اعظم شہباز شریف اپک بحریہ کے افسران اور جوانوں سے خطاب بھی کریں گے۔

ذرائع کے مطابق وزیرِ اعظم شہباز شریف گورنر اور وزیرِ اعلیٰ سندھ سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
February 2026
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
232425262728  

اپنا تبصرہ بھیجیں