جوڈیشل کمیشن اجلاس، جسٹس اعجاز سواتی کو چیف جسٹس بلوچستان بنانے کی منظوری
وزیر داخلہ محسن نقوی سے قطری سفیر کی ملاقات
وزیر داخلہ محسن نقوی سے قطر کے سفیر علی مبارک علی عیسیٰ الخطیر نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ ملاقات میں پاکستان اور قطر کے درمیان تعلقات سمیت دوطرفہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
Load/Hide Comments



