دہشتگردوں کی پولیس موبائل پر فائرنگ، سب انسپکٹر اور سپاہی شہید

دہشتگردوں کی پولیس موبائل پر فائرنگ، سب انسپکٹر اور سپاہی شہید
---فائل فوٹو
—فائل فوٹو 

کوہاٹ میں دہشتگردوں کی پولیس موبائل پر کی گئی فائرنگ کے نتیجے میں سب انسپکٹر اور سپاہی شہید ہوگئے۔

پولیس کے مطابق گزشتہ تین دن سے کوہاٹ کے سرحدی پہاڑی علاقے لاچی اور گرد و نواح میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن جاری ہے۔

آج آپریشن کے دوران دہشت گردوں کی فائرنگ سے سب انسپکٹر طاہر نواز اور سپاہی محمد علی شہید ہوگئے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
May 2026
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031

اپنا تبصرہ بھیجیں