چند ماہ میں پاکستان بھارت ایک میز پر ہوں گے، سندھ طاس معاہدے کو نئی شکل دیں گے، اجے بساریہ

چند ماہ میں پاکستان بھارت ایک میز پر ہوں گے، سندھ طاس معاہدے کو نئی شکل دیں گے، اجے بساریہ
چند ماہ میں پاکستان بھارت ایک میز پر ہوں گے، سندھ طاس معاہدے کو نئی شکل دیں گے، اجے بساریہ

لاہور(خالدمحمودخالد) پاکستان سے 2019 میں نکالے جانے والے بھارتی ہائی کمشنر اجے بساریہ نے کہا ہے کہ بھارت اور امریکہ کے تعلقات نہ صرف بحال ہو جائیں گے بلکہ بھارت پر عائد 50فی صد ٹیرف بھی آدھا رہ جائے گا۔آنے والے چند ماہ میں پاکستان اور بھارت ایک میز پر ہوں گے اور سندھ طاس معاہدے کو نئی شکل دیں گے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
May 2026
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031

اپنا تبصرہ بھیجیں