دہشت گردوں سے جھڑپ 1 شہری، 3 سیکیورٹی اہلکار جاں بحق

دہشت گردوں سے جھڑپ 1 شہری، 3 سیکیورٹی اہلکار جاں بحق
ایران: دہشت گردوں سے جھڑپ 1 شہری، 3 سیکیورٹی اہلکار جاں بحق

تہران( نیوز ڈیسک) ایران کے صوبے کرمان میں دہشت گردوں سے جھڑپ میں 1 شہری اور 3 سیکیورٹی اہلکار جاں بحق ہو گئے۔ایرانی پاسدارانِ انقلاب گارڈز نے فہرج چیک پوائنٹ پر 3 سیکیورٹی افسران اور 1 شہری کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کی ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ کرمان کی سرحدی چوکی پر دہشت گردوں سے سیکیورٹی فورسز کی جھڑپ زذشتہ رات ہوئی۔



50% LikesVS
50% Dislikes
March 2026
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031  

اپنا تبصرہ بھیجیں