کاشتکار نے بیوی کو قتل کرنے کے بعد خودکشی کرلی

کاشتکار نے بیوی کو قتل کرنے کے بعد خودکشی کرلی
—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

شیخوپورہ کے گاؤں چک نمبر 44 کاشتکار نے بیوی کو قتل کرنے کے بعد خودکشی کر لی۔

اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ خاوند نے بیوی کو گھریلو ناچاقی پر قتل کیا اور خودکشی کی۔

پولیس نے کہا کہ میاں بیوی کی لاشیں بند کمرے سے نکال کر اسپتال پہنچا دی گئی ہیں۔



50% LikesVS
50% Dislikes
March 2026
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031  

اپنا تبصرہ بھیجیں