جیپ کھائی میں گر گئی، 4 افراد جاں بحق

مانسہرہ کے علاقے داتہ کے مقام پر جیپ کھائی میں گرنے سے 4 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہوگئے۔
جاں بحق ہونے والے افراد میں 3 خواتین بھی شامل ہیں۔
حادثے کا شکار تمام افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے بتایا جاتا ہے۔
Load/Hide Comments




