کینال روڈ پر کار اور ایمبولینس کی ٹکر، 2 افراد جاں بحق، 4 زخمی

کینال روڈ پر کار اور ایمبولینس کی ٹکر، 2 افراد جاں بحق، 4 زخمی
فائل فوٹو
فائل فوٹو

فیصل آباد میں کینال روڈ پر کار اور ایمبولینس کی ٹکر کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے میں کار سوار 2 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہوگئے جبکہ ایمبولینس میں سوار 3 افراد بھی معمولی زخمی ہوئے۔

پولیس کے مطابق ایمبولینس میں سوار تینوں افراد نشے کی حالت میں تھے، جنہیں حراست میں لے لیا گیا ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں