آزاد کشمیر کیلئے صحت کارڈ سہولت نئے فارمولے کے تحت بحال

آزاد کشمیر کیلئے صحت کارڈ سہولت نئے فارمولے کے تحت بحال
فائل فوٹو
فائل فوٹو

آزاد کشمیر کے شہریوں کےلیے صحت کارڈ سہولیات نئے فارمولے کے تحت بحال کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔

وفاق کے تعاون سے آزاد کشمیر حکومت نے ہیلتھ کارڈ کےلیے الگ فنڈز مختص کردیے ہیں۔ وفاقی کابینہ کی جانب سےصحت سہولت پروگرام کے لیے فنڈز کے اجرا کی منظوری دے دی گئی۔

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت رجسٹرڈ خاندانوں کا مفت علاج جاری رہے گا۔

ذرائع کے مطابق عام شہریوں کےلیے ہیلتھ کارڈ کو ’کوپیمنٹ‘ ماڈل پر منتقل کیا جا رہا ہے۔

16 جنوری 2026ء سے مختلف مراحل میں پینل اسپتالوں میں صحت کارڈ سہولت دوبارہ فعال کی جائے گی۔



50% LikesVS
50% Dislikes
March 2026
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031  

اپنا تبصرہ بھیجیں