شادی میں بلند آواز میوزک اور اسلحے کی نمائش پر دولہا پر مقدمہ درج

شادی میں بلند آواز میوزک اور اسلحے کی نمائش پر دولہا پر مقدمہ درج
—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

حویلی لکھا میں شادی میں بلند آواز میوزک بجانے اور اسلحے کی نمائش پر دولہا کے خلاف ایف آئی آر درج کر لی گئی۔

پرائس کنٹرول مجسٹریٹ کی رپورٹ پر پولیس نے کارروائی کی۔

پولیس کے مطابق اس حوالے سے ایف آئی آر ضلع اوکاڑہ میں درج کی گئی ہے۔

پولیس کے مطابق دولہا وقاص رحمانی اور اعجاز احمد رحمانی کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ اس حوالے سے قانون کے مطابق مزید کارروائی کی جائے گی۔



50% LikesVS
50% Dislikes
February 2026
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
232425262728  

اپنا تبصرہ بھیجیں