لانڈھی سے اسٹریٹ کرائم اور موٹرسائیکل چوری میں ملوث 2 ملزمان گرفتار

لانڈھی سے اسٹریٹ کرائم اور موٹرسائیکل چوری میں ملوث 2 ملزمان گرفتار
فائل فوٹو
فائل فوٹو

کراچی کے علاقے لانڈھی میں رینجرز نے کارروائی کر کے 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

ترجمان رینجرز کے مطابق ملزمان سے چوری شدہ موٹرسائیکل برآمد ہوئی ہے، یہ ملزمان اسلحے کی خرید و فروخت، اسٹریٹ کرائم اور موٹرسائیکل چوری میں ملوث ہیں۔

اس سے متعلق ترجمان کا بتانا ہے کہ ملزمان کے دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔



50% LikesVS
50% Dislikes
February 2026
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
232425262728  

اپنا تبصرہ بھیجیں