کشمور کے 1 ڈکیت گینگ کے 4 کارندوں نے ہتھیار ڈال دیے

کشمور کے 1 ڈکیت گینگ کے 4 کارندوں نے ہتھیار ڈال دیے
---فائل فوٹو
—فائل فوٹو

کچے میں آپریشن اور ڈکیت گروہوں کے سرینڈر ہونے کا سلسلہ جاری ہے۔

ایس ایس پی کشمور محمد مراد کھانگھرو کا کہنا ہے کہ پولیس اور رینجرز کا کچے میں مشترکہ طور پر آپریشن جاری ہے۔

ایس ایس پی محمد مراد کھانگھرو کے مطابق آپریشن کے دوران کشمور کے ایک گینگ کے 4 کارندوں نے ہتھیار ڈال دیے ہیں۔

محمد مراد کھانگھرو کے مطابق ملزمان اغواء برائے تاوان، پولیس پر حملوں اور اقدامِ قتل میں مطلوب تھے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
February 2026
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
232425262728  

اپنا تبصرہ بھیجیں