ولیکا چورنگی کے قریب فیکٹری میں آگ لگ گئی

ولیکا چورنگی کے قریب فیکٹری میں آگ لگ گئی
—ویڈیو گریب
—ویڈیو گریب

کراچی کے علاقے سائٹ ایریا میں فیکٹری میں آگ لگ گئی۔

فائر بریگیڈ کے مطابق  فائر بریگیڈ کی 2 گاڑیاں ولیکا چورنگی کے قریب فیکٹری میں لگنے والی آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔

 فائر بریگیڈ حکام کے مطابق آگ کیمیکل کی فیکٹری میں لگی ہے۔

ترجمان ریسکیو کے مطابق فیکٹری میں کوئی شخص موجود نہیں ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں