بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی ملاقات کروادی گئی، ذرائع
عماد وسیم کی دوسری شادی، سابقہ اہلیہ نے خاموشی توڑ دی
پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر عماد وسیم نے اپنی گرل فرینڈ نائلہ راجہ سے دوسری شادی کا اعلان کیا، جس کے بعد ان کی سابقہ اہلیہ ثانیہ اشفاق نے ردِعمل ظاہر کر دیا۔۔
Load/Hide Comments




