معروف شاعر سید سلمان گیلانی انتقال کرگئے

معروف شاعر سید سلمان گیلانی انتقال کرگئے
معروف شاعر سید سلمان گیلانی انتقال کرگئے

معروف شاعر سید سلمان گیلانی انتقال کرگئے، اہل خانہ نے تصدیق کردی۔

اہل خانہ کے مطابق سید سلمان گیلانی طویل عرصے سے علیل اور لاہور کے شیخ زید اسپتال میں زیر علاج تھے۔

جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے شاعر سید سلمان گیلانی کے وفات پر افسوس کا اظہار کیا۔

انہوں نے کہا کہ سید سلمان گیلانی بلند پایہ شاعر، باکمال نعت خواں اور عمدہ نثرنگار تھے، اُن کے نعتیہ کلام سے لاکھوں لوگ مستفید ہوئے ہیں۔

مولانا فضل الرحمان نے مزید کہا کہ سلمان گیلانی مرحوم ہمارے خاندان کے ایک فرد کی حیثیت رکھتے تھے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
July 2026
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031  

اپنا تبصرہ بھیجیں