تیز رفتار کار بےقابو ہو کر سڑک کے دوسری جانب آگئی، ٹکر سے رائیڈر جاں بحق

تیز رفتار کار بےقابو ہو کر سڑک کے دوسری جانب آگئی، ٹکر سے رائیڈر جاں بحق

کراچی کے علاقے ڈیفنس خیابان اتحاد میں گزشتہ روز  ہونے والے ٹریفک حادثے کی ویڈیو منظر عام پر آگئی، تیز رفتار کار بےقابو ہو کر سڑک کے دوسری جانب آگئی۔

پولیس حکام کے مطابق تیز رفتار کار کی ٹکر سے رائیڈر جاں بحق ہوگیا، شہری کی میت ورثاء تدفین کے لیےآبائی علاقے ٹھٹہ لے کر روانہ ہوگئے، جبکہ کار سوار شہری تشویشناک حالت میں نجی اسپتال میں زیر علاج ہے۔

زخمی ہونے والے کار سوار شہری کی شناخت حسن بنگوار کے نام سے ہوئی ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
July 2026
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031  

اپنا تبصرہ بھیجیں