مری، مال روڈ پر ہوٹل میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا

مری، مال روڈ پر ہوٹل میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا
فائل فوٹو
فائل فوٹو

مری میں مال روڈ سے ملحقہ 2 منزلہ ہوٹل میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا۔

ریسکیو اہلکاروں کے مطابق آگ لگنے کے واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

حکام کے مطابق آگ لانڈری کے کمرے میں لگی اور بالائی منزل کی چھت تک پھیل گئی تھی

ریسکیو ٹیموں نے جائے وقوع پر پہنچ کر آگ بجھائی جبکہ کولنگ کا عمل جاری ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
July 2026
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031  

اپنا تبصرہ بھیجیں