مافیا سربراہ کی فوجی آپریشن میں ہلاکت پر ہنگامے، نیشنل گارڈ کے 25 ارکان ہلاک ہوگئے

مافیا سربراہ کی فوجی آپریشن میں ہلاکت پر ہنگامے، نیشنل گارڈ کے 25 ارکان ہلاک ہوگئے
میکسیکو: مافیا سربراہ کی فوجی آپریشن میں ہلاکت پر ہنگامے، نیشنل گارڈ کے 25 ارکان ہلاک ہوگئے

کراچی(نیوزڈیسک)میکسیکو میں فوجی آپریشن میں منشیات فروش مافیہ کے بدنام زمانہ سربراہ ال مینچو کی ہلاکت کے بعد ہنگامے پھوٹ پڑے، پرتشددہنگاموں میں نیشنل گارڈ کے 25ارکان ہلاک ہوگئے۔حکام کے مطابق مغربی ریاست جالسکو میں فائرنگ کے تبادلے کے دوران ال مینچو شدید زخمی ہوا اور میکسیکو سٹی منتقل کیے جانے کے دوران ہلاک ہوگیا۔



50% LikesVS
50% Dislikes
September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں