غزہ میں رمضان، افطار کی لاگت دگنی، جنگ نے معیشت تباہ کر دی

غزہ میں رمضان، افطار کی لاگت دگنی، جنگ نے معیشت تباہ کر دی
غزہ میں رمضان، افطار کی لاگت دگنی، جنگ نے معیشت تباہ کر دی

کراچی (نیوز ڈیسک)غزہ میں رمضان کے دوران افطار کی لاگت دگنی، جنگ نے معیشت تباہ کر دی، اسرائیلی جنگ کے باعث خوراک کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ، بنیادی افطار و سحری عام خاندانوں کی پہنچ سے باہر، رمضان المبارک شدید معاشی بحران کے سائے میں،بیروزگاری 95فیصد سے زائد، آمدن تاریخی کم ترین سطح پر ہے۔بیشتر لوگ کام کے بجائے خوراک پیکٹ کے محتاج ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابقدو برس سے جاری اسرائیلی جنگ اور سخت پابندیوں کے باعث غزہ پٹی میں رمضان المبارک شدید معاشی بحران کے سائے میں گزر رہا ہے، جہاں خوراک کی قیمتیں تقریباً دگنی ہو چکی ہیں اور افطار کا مکمل کھانا بیشتر خاندانوں کے لیے خواب بن گیا ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں