متحدہ عرب امارات میں عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا

متحدہ عرب امارات میں عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا
متحدہ عرب امارات میں عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا

ابوظہبی(آئی این پی )متحدہ عرب امارات میں عیدالفطر کی مناسبت سے سرکاری و نجی شعبے میں تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق وفاقی اتھارٹی برائے سرکاری انسانی وسائل نے تصدیق کی ہے کہ تمام وفاقی وزارتیں، سرکاری ادارے اور پبلک سیکٹر کے محکموں میں 4 روزہ 19 مارچ سے 22 مارچ تک تعطیلات ہوں گی، جبکہ سرکاری اوقاتِ کار 23 مارچ سے بحال ہوں گے۔ نجی شعبے کے ملازمین کے لیے تعطیلات 19 مارچ سے 21 مارچ تک ہوں گی۔

50% LikesVS
50% Dislikes
September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں