میرپورخاص سے تعلق رکھنے والی 10 سالہ بچی ریبیز کے باعث انتقال کرگئی

میرپورخاص سے تعلق رکھنے والی 10 سالہ بچی ریبیز کے باعث انتقال کرگئی
— فائل فوٹو
— فائل فوٹو

میرپورخاص سے تعلق رکھنے والی 10 سال کی بچی ریبیز کے باعث کراچی میں انتقال کر گئی۔

اسپتال حکام کے مطابق بچی کو 2 ماہ پہلے کتے نے چہرے پر کاٹا تھا جس کا علاج نہیں کیا گیا۔

اسپتال حکام کے مطابق بچی کو تشویشناک حالت میں کل رات کراچی میں انڈس اسپتال لایا گیا تھا۔



50% LikesVS
50% Dislikes
July 2026
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031  

اپنا تبصرہ بھیجیں