نامعلوم افراد نے سرکاری اسکول بارودی مواد سے اڑا دیا

نامعلوم افراد نے سرکاری اسکول بارودی مواد سے اڑا دیا
—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

جنوبی وزیرستان کے علاقے شریف خان کوٹ میں نامعلوم افراد نے سرکاری اسکول کو بارودی مواد سے اڑا دیا۔

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر نے بتایا ہے کہ دھماکے سے اسکول کے 2 کمرے، باتھ رومز اور گیٹ مکمل طور پر تباہ ہوگئے۔

واقعہ گزشتہ رات پیش آیا جس سے قریبی گھروں کو بھی نقصان پہنچا۔



50% LikesVS
50% Dislikes
July 2026
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031  

اپنا تبصرہ بھیجیں