سہیل آفریدی کا الائی کو ضلع بنانے کا اعلان

سہیل آفریدی کا الائی کو ضلع بنانے کا اعلان
فائل فوٹو
فائل فوٹو

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے الائی کو ضلع بنانے کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کا اعلان کردیا۔

انہوں نے اعلان کیا کہ آئندہ مالی سال کا ترقیاتی پروگرام ماضی سے مختلف ہوگا، جاری ترقیاتی منصوبے کی بروقت تکمیل کو اولین ترجیح دی جائے گی۔

وزیراعلیٰ نے ہزارہ ڈویژن کےلیے 200 ارب روپے کا جامع ترقیاتی پیکیج دینے کا اعلان کیا اور 50 ارب روپے سیاحت کے منصوبوں کےلیے مختص کرنے کی ہدایت کی۔



50% LikesVS
50% Dislikes
September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں