گھر پر نامعلوم افراد کی فائرنگ، خاتون سمیت 6 افراد جاں بحق، 2 زخمی

گھر پر نامعلوم افراد کی فائرنگ، خاتون سمیت 6 افراد جاں بحق، 2 زخمی
— فائل فوٹو
— فائل فوٹو

تربت کے علاقے بلیدہ میں گھر پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے خاتون سمیت 6 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق لاشوں اور زخمیوں کو تربت اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

اس واقعے سے متعلق پولیس نے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
July 2026
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031  

اپنا تبصرہ بھیجیں